پاکستانی فلم ''کیک' 'آسکر ایوارڈ کیلئے منتخب

2018-09-19 16:59:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

لاہور(آئی این پی) فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ آسکر کیلئے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنیوالی کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونیوالی فلم کیک کو ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا۔خیال رہے کہ آسکر کیلئے پاکستان، بھارت، ایران، ترکی اور افغانستان سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں قائم کمیٹیاں ہی اپنے اپنے ممالک کی کسی ایک فلم کو غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے منتخب کرتی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس پاکستانی کمیٹی نے فلم ساون کا انتخاب کیا تھا۔

شیئر

Related stories