ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کاساتھ دیا،پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کے قومی دن پر پیغام

2018-09-23 18:28:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


 اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا  سعودی عرب کی مضبوطی عا لم سلام کی مضبوطی ہے، مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کاساتھ دیا۔ سعودی عرب کے قومی دن پر  وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہاکہ سعودی عرب کی ترقی ہرپاکستانی کے دل کی آوازہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کاساتھ دیا۔انھوں نے کہاکہ پاکستانی عوام اِس جذبیکوقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیراعظم نے پرعزم انداز میں کہاکہ سعودی عرب کی مضبوطی عالم اسلام کی مضبوطی ہے


شیئر

Related stories