و زیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریا کے سفیر ڈاکٹر بریگیٹ کی الودعی ملاقات

2018-10-30 17:15:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی و زیر خارجہ  شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریا کے درمیان خوشگوار دوستانہ تعلقات ہیں ' دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے ' آسٹریا کے سفیر ڈاکٹر بریگیٹ نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے تیار ہیں ۔ منگل کو  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریا کے سفیر نے الودادی ملاقات کی۔  ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ' باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک مابین خوشگوار دوستانہ  تعلقات ہیں۔ دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر بریگیٹ بلہا نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کو مزید فرو غ دینے کیلئے تیار ہیں۔

شیئر

Related stories