پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہناچاہتاہے،وزیرمملکت داخلہ شہریارآفریدی

2018-11-12 19:25:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اہور (آئی این پی ) پاکستانی وزیرمملکت   داخلہ شہریارآفریدی نے کہاہے کہ قوم کوقانون نافذ کرنے والے تمام اداروں پرفخر ہے جنہوں نے ملک میں امن یقینی بنانے کے لئے گرانقدرقربانیاں دی ہیں۔انہوں نے ان خیالات کااظہار واہگہ سرحدکے دورے کے موقع پر کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز  پرچم اتارنے کی تقریب دیکھی۔وزیرمملکت نے کہاکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہناچاہتاہے۔

شیئر

Related stories