کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد(آج)رکھا جائے گا

2018-11-27 16:19:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

لاہور (آئی این پی ) کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد (آج) بدھ کو رکھا جائے گا ، بھارتی لیجنڈ کانگریس کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو سمیت دیگر دو بھارتی وزرا شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرتار پور بارڈر کے سنگ بنیاد کی تقریب(آج) بدھ کو ہو گی جس میں شرکت کے لیے بھارتی صحافیوں کا وفد واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گیا اور رینجرز کی سیکیورٹی میں بھارتی صحافیوں کو نجی ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تقریب میں بھارتی لیجنڈ کانگریس کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو سمیت دیگر دو بھارتی وزرا شرکت کریں گے۔


شیئر

Related stories