دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 پر 10 روپے کا یادگاری ٹکٹ جاری

2018-11-27 16:21:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پوسٹ نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کر دیا ۔ٹکٹ ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن اور نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے، یادگاری ٹکٹ ملک کے تمام بڑے اوراہم پوسٹ آفس میں دستیاب ہوگا۔واضح رہے کہ دفاعی نمائش 30 نومبرتک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گی۔


شیئر

Related stories