حکومت سیاحت کیلئے سازگار ماحول کے قیام کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم عمران خان

2018-11-27 16:21:57
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت ملک میں سیاحت کیلئے سازگار ماحول کے قیام کیلئے پرعزم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے جنوب میں ساحل سمندرسے لے کر شمال میں فیری میڈوز تک معاشی سرگرمیوں کے لئے سازگارماحول کے قیام کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔


شیئر

Related stories