پاکستان افغانستان باہمی اعتماد کے فروغ سے تعلق بہتر کر سکتے ہیں، چینی وزیرخارجہ کا سہ فریقی کانفرنس میں خطاب

2018-12-15 18:31:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان باہمی اعتماد کے فروغ سے تعلق بہتر کر سکتے ہیں، افغان مفاہمتی عمل پر پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔ ہفتہ کو چینی وزیرخارجہ نے سہ فریقی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان مفاہمتی عمل پر پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہیں، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لا کر مفاہمتی عمل آگے بڑھایا جا سکتا ہے، پاکستان افغانستان باہمی اعتماد کے فروغ سے تعلقات بہتر کر سکتے ہیں، سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینا چاہتے ہیں، انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں۔

شیئر

Related stories