رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستان کی ٹیکسٹا ئل برآمدات میں اضا فہ نہ ہو سکا

2018-12-21 19:01:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستان کی ٹیکسٹا ئل برآمدات میں اضا فہ نہ ہو سکاتفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 5میں ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات 5کروڑ51لاکھ ڈا لر تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں بھی 5کروڑ51ڈا لر رہیبرآمد کندگان نے کہا کہ موجودہ حکو مت ٹیکسٹا ئل کی ایکسپورٹ بڑ ھا نے کے لیے مثبت اقدامات کر رہی ہے حکو مت اگر بجلی گیس کے ٹیرف ریٹ ملک بھر میں یکساں کر نے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دے تو موسم سرما کے سا تھ ساتھ موسم گرما کے ملبوسات کی برآمدات کئی گنا بڑھ سکتی ہیں۔


شیئر

Related stories