بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ گلوکار اکون پاکستان آئیں گے

2019-01-11 18:44:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ گلوکار اکون پاکستان آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار اکون پاکستان میں فٹبالرز کاکا اور فیگو کی آمد پر تقریب میں پرفارم کرینگے بتایاگیاہے کہ اکون دو شہروں لاہور اور کراچی میں لائیو کنسرٹ پیش کرینگے۔ اکون نے سوشل اکاونٹ پر پاکستان آمد سے متعلق اپنے مداحوں کیلئے بیان پیش کیاہے۔


شیئر

Related stories