وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی(آج) اومان روانہ ہونگے

2019-01-28 18:36:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی(آج) منگل کو اومان کا دورہ کریں گے،وہ اومان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی(آج) منگل کو اومان کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ اومان کی قیادت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔


شیئر

Related stories