​پشاوربی آر ٹی منصوبہ، ابتدائی طور پر 20 بسیں پشاور پہنچا دی گئیں

2019-02-06 18:20:01
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 20 بسیں پشاور پہنچا دی گئیں، بسوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جائے گا، مزید بسیں بھی جلد پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 20 بسیں پشاور پہنچ گئیں۔ بسیں کراچی سے پشاور لائی گئیں، بسوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں بسیں چمکنی کے علاقے سے کارخانوں تک چلائی جائیں گی، بی آر ٹی بس سروس رات 10 بجے تک ہوگی، حکام کے مطابق مزید بسیں بھی جلد پہنچ جائیں گی


شیئر

Related stories