سی پیک پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، چینی سفیر

2019-02-11 17:43:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان میں چینی سفیر یاو جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا،پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔ چینی نئے سال کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر یاو جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، اعلی تعلیم اور محنت سے کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے جب کہ پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔چینی سفیر نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں سی پیک کے متعد منصوبے مکمل ہوئے اور پرائیویٹ سیکٹرز کے ساتھ مل کر اکنامک زون بنائیں گے۔


شیئر

Related stories