یوم پاکستان کے موقع پر چینی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستانی ہم منصب کے نام تہنیتی پیغام

2019-03-23 14:47:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے یوم پاکستان کے موقع پر چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے تئیس مارچ کو پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے چار موسموں کے اسٹریٹجنگ تعاون کا ساتھی ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے مرکزی مفادات سے متعلق مسائل کی باہمی حمایت کرتے ہیں۔ چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر بڑی توجہ دیتا ہے۔ چین پاک اقتصادی راہداری کی بہترین تعمیر اور دونوں ممالک کے تعلقات کی ترقی کو مسلسل آگے بڑھانے کے لیے چین پاکستان کے ساتھ مشترکہ کوشش کرنا چاہتا ہے ۔


شیئر

Related stories