مہاتیر محمد کے دورہ پاکستان سے سرمایہ کاری کے نئے درواز ے کھل گئے، مشترکہ اعلامیہ جاری

2019-03-23 17:28:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے دورہ پاکستان سے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے، دونوں ممالک میں کئی شعبوں میں باہمی تجارت اورتعاون کے فروغ اور سرمایہ کاروں کیلئے اچھا ماحول فراہم کرنے پر اتفاق ہوا، ملائیشیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا،اسلامی شخصیات سے متعلق توہین آمیزموادپرمشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق،اقتصادی شراکت داری معاہدہ سے متعلق مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا، دونوں ملک اعلی تکنیکی تعلیم اورووکیشنل ٹریننگ کے شعبے میں تعاون کریں گے ۔


شیئر

Related stories