پاکستان کو چین سے 2 ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر مل جائیں گے

2019-03-24 17:26:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان کو پیر کو چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے ، اس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم سٹیٹ بینک میں جمع کرائی جائے گی اور اس سے زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوںگے۔


شیئر

Related stories