پاکستان کا ایران میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار تعزیت

2019-03-27 18:26:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل نے کہاہے کہ ایران میں شدید بارشوں اورسیلاب سے قیمتی جانی اورمالی نقصان پرپاکستان کے عوام اورحکومت ایران کے عوام اورحکومت سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکرتے ہیں۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہمار ے دل سوگوارخاندانوں کے ساتھ ہیں۔

شیئر

Related stories