سی پیک کے تناظر میں گوادر اور ارومچی میں یونیورسٹی کے کیمپس قائم کئے گئے ہیں،صدر مملکت

2019-04-05 16:25:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سی پیک کے تناظر میں گوادر اور ارومچی میں یونیورسٹی کے کیمپس قائم کئے گئے ہیں،صدر مملکت

سی پیک کے تناظر میں گوادر اور ارومچی میں یونیورسٹی کے کیمپس قائم کئے گئے ہیں،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں بالخصوص طالب علموں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی عملی زندگی میں معاشرے کی ترقی کے لئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں، نوجوانوں کو علم و تحقیق پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو درپش چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیار رکھنا ہو گا، سی پیک کے تناظر میں گوادر اور ارومچی میں یونیورسٹی کے کیمپس قائم کئے گئے ہیں،ٹیکنالوجی کے حوالے سے بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، اس ضمن میں پاکستانی نوجوانوں کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہو گا۔ان خیالات کا ا ظہار انہوں نے جمعرات کو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوائجز (نمل)کے 14 ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


شیئر

Related stories