سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 11.28 ارب روپے کی آمدن ہوئی،پاکستانی وزیراعظم عمران خان

2019-04-12 16:09:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 11.28 ارب روپے کی آمدن ہوئی،پاکستانی وزیراعظم عمران خان

سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 11.28 ارب روپے کی آمدن ہوئی،پاکستانی وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے 11.28 ارب روپے کی آمدن ہوئی،یہ پاکستان کی معیشت کے مستقبل پراعتماد کا اظہار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی سے11.28ارب روپے کی آمدن ہوئی ہے جو پاکستان کی معیشت کے مستقبل پراعتماد کا اظہار ہے تاہم واضح ہوتا ہے ماضی میں کرپشن اور غیر شفافیت سے کتنی رقم ضائع ہوئی ہے۔


شیئر

Related stories