سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی کوئٹہ حملے کی شدیدمذمت

2019-04-13 17:34:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اقوام متحدہ نے دہشت گردی اورپرتشددانتہاپسندی کے خلاف جنگ میں حکومت پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکیاہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے کوئٹہ میں بزدلانہ حملے کی شدیدمذمت کی جس میں بیس افراداجاں بحق اوراڑتالیس زخمی ہوگئے۔انہوں نے سوگوارخاندانوں اورپاکستان کی حکومت اورعوام سے تعزیت بھی کی۔


شیئر

Related stories