برطانیہ پاکستان ایوان صنعت و تجارات کا 20 کروڑ پانڈ کی سرمایہ کاری کا اعلان

2019-04-15 18:43:03
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

برطانیہ پاکستان ایوان صنعت و تجارت (یو کے پی سی سی آئی )نے پاکستان میں 20 کروڑ پانڈ (37 ارب 12 کروڑ روپے) سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے )کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔جس میں 14 کروڑ پانڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے اور ریئل اسٹیٹ کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے جبکہ ٹیکسٹائل شعبے پر بھی توجہ دی جائے گی۔اس بات کا اعلان لاہور پریس کلب میں یو کے پی سی سی آئی کے صدر امجد خان اور سیکریٹری میاں وحید الرحمن کی جانب سے کیا گیا۔


شیئر

Related stories