پاکستانی وزیر اعظم عمران خان 2مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، سینیٹر فیصل جاوید کا ٹو ئٹ

2019-04-30 18:44:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 2مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے،منگل کو سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 2مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے،اس عظیم کام میں حصہ لینے پر تمام ڈونرز کے شکر گزار ہیں۔


شیئر

Related stories