وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

2019-05-30 20:11:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو زیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو ئے ،وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ میں 14 ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وہ مسلم امہ کے اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات اٹھائیں گے۔


شیئر

Related stories