چین پاکستان اقتصادی راہدی میں نقل و حمل کا سب سے بڑا منصوبہ وقت سے پہلے مکمل

2019-07-24 10:55:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین پاکستان اقتصادی راہدری میں نقل و حمل کا سب سے بڑے منصوبے،پشاور سے کراچی موٹر وے کا سکھر ملتان سیکشن مکمل ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے نیشنل ہائی وے بیورو نے منصوبے کی تکمیل کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا ہے۔ چینی کمپنی کی جانب سے تعمیر کیا جانے والا یہ منصوبہ اپنی مدت تکمیل سے دو ہفتے قبل مکمل کر لیا گیا ہے۔
اس موٹر وے کی تکمیل سے پاکستان میں ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی ۔ یہ منصوبہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد کا باعث بنے گا۔ اس منصوبے کی تکمیل سے چین اور پاکستان میں زمینی رابطہ مزید بہتر ہو جائے گا۔



شیئر

Related stories