پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا متوقع دورہ چین

2019-10-07 19:38:57
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے ۷ اکتوبر کو اعلان کیا کہ وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی دعوت پر ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ، بیجنگ میں ورلڈ ہارٹی کلچرل نمائش کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے آٹھ سے نو اکتوبر تک چین کا ورکنگ دورہ کریں گے۔


شیئر

Related stories