پاکستان میں ٹڈی دل کے خطرے پر قابو پانے اور تکنیکی معاونت کے لیے چینی ماہرین پاکستان پہنچ گئے

2020-02-25 12:39:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حالیہ عرصے میں پاکستان میں صحرائی ٹڈی دل کے باعث خوراک کا تحفظ اور زرعی پیداوار شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستان کے تقاضوں کے عین مطابق چین کی وزارت زراعت و دیہی امور نے دیگر متعلقہ قومی اداروں کے ساتھ مل کر ٹڈی دل کے خطرے سے بچاؤ اور ان کے کنٹرول کے لئے ایک لائحہ عمل ترتیب دیا ہے۔اس ضمن میں تیئیس تاریخ کو چینی ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔ چینی ماہرین پاکستان کے صوبہ سندھ ، بلوچستان اور پنجاب میں ٹڈی دل کے خطرے سے متعلق تحقیق کرے گی اور کنٹرول کے لیے پاکستان کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔


شیئر

Related stories