سیپیک کی تعمیر پاکستان کی خوشحالی کے لیے فائدہ مند ہے ، وزیراعظم عمران خان

2020-03-25 18:41:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پچیس تاریخ کو اسلام آبا میں منعقدہ سی پیک کے توانائی منصوبوںکے جائزہ اجلاس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ منصوبے پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی کے لیے بہت مواقع فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان دوستانہ تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترےہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیپیک کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کے لیےفائدہ مندہے ، ہمیں اس سے متعلق منصوبوں سے متعلق بر وقتفیصلے لینے چاہییںاورتیزی سے عمل درآمد کرنا چاہیئے۔


شیئر

Related stories