ہانگ کانگ کا معاملہ چین کا اندرونی معاملہ ہے ،دوسرے ممالک کو مداخلت کا حق نہیں ہے، پاکستانی وزارت خارجہ

2020-05-30 17:11:16
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

انتیس مئی کو پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کی قانون سازی کے حوالے سے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گِئے تحریری انٹرویو میں کہا کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کا موقف اصولی اور واضح ہے۔ ہم ایک مرتبہ پھر اس حقیقت کااعادہ کرتے ہیں کہ ہانگ کانگ کا معاملہ چین کا اندرونی معاملہ ہے اور بین الاقوامی قوانین کا تحفظ نیز دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کرنا بہت ضروری ہے۔

شیئر

Related stories