چین میں دیہی اور شہری علاقوں کی یکساں ترقی لائق تحسین اور قابل تقلید ۔نسیم خان اچکزئی

2020-01-10 16:41:50
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

نسیم خان اچکزئی صوبہ بلوچستان کی ایک ممتاز شخصیت ہیں۔صوبے میں ترقیاتی امور کے حوالے سے آپ انتہائی فعال ہیں اور صوبائی حکومت کو امور نوجواناں اور پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق معاونت فراہم کر رہے ہیں۔نسیم خان اچکزئی انٹرنیشنل یوتھ سمٹ سیریز کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔


شیئر

Related stories