چین۔پاک سدا بہار لازوال دوستی آزمائش کی ہر گھڑی پر پورا اتری ہے ، پاکستانی تجزیہ نگار

2020-03-05 18:04:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ڈاکٹر امجد عباس خان مگسی پاکستان کے ممتاز سینئر تجزیہ نگار ہیں اور پنجاب یونیورسٹی میں دی بیلٹ اینڈ روڈ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ہیں۔ کورونا وائرس کووڈ۔19 کی روک تھام اور کنٹرول کے حوالے سے چین کے موثر اقدامات کے تحت مثبت پیش رفت اور پاکستان کو درپیش ٹڈی دل کے مسئلے سے نمٹنے میں چین کی جانب سے تکنیکی معاونت کی فراہمی سے متعلق اُن کی خصوصی بات چیت


شیئر

Related stories