پاکستان فضائیہ کاIL-78 طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا.
2020-03-29 19:10:30
14ٹن امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز ، این 95 ماسک اور حفاظتی لباس شامل ہیں۔
پاک فضائیہ کا ٹرانسپورٹ بیڑا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مختلف امدادی اور طبی سامان کی نقل و حمل کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔