چین کو ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی قانون سازی کا پورا حق حاصل ہے ، ہانگ کانگ میں سابق اعلیٰ عہدہ دار
2020-06-08 16:03:21
ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں محکمہ انصاف کے سابق فوجداری پراسیکیوٹر گرین ول کروس نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین پر قومی سلامتی سے متعلق قانون سازی ہر ملک کا جائز حق ہے۔امریکہ ، برطانیہ اور کینیڈا میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے لہذا چین کو ہدف تنقید بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔