سنکیانگ میں کہیں جبری مشقت نہیں ہے

2020-06-20 17:13:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 

سنکیانگ کی مقامی حکومت نے  لوگوں کو روز گار کے مواقع کی فراہمی کےلیے مثبت پالیسی اختیار کی ہے ۔سنکیانگمیں کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں لی جاتی۔ سنکیانگ کی مقامی حکومت مختلف قومیتوں کے لوگوں کو روز گار سے متعلق درپیش مسائل کے حل کے لیے بھر پور انداز میں کوشاں ہے۔ اس کے علاوہ روز گار کی فراہمی اور جبری مشقت دو متضاد تصورات ہیں۔ امریکہ کے " دو ہزار بیس سنکیانگ انسانی حقوق پالیسی ایکٹ " میں اس طرح کی باتوں کا ذکر کرنے کا مقصد چین پر بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متزلزل کرنا اور سنکیانگ کی ترقی کو نقصان پہنچنا ہے ۔

شیئر

Related stories