سنکیانگ میں غیر معمولی گھریلو خاتون میری گل

2020-09-03 17:56:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

میری گل چین کے سنکیانگ کی ہوتن کاؤنٹی میں ایک عام گھریلو خاتون ہیں۔وہ اور ان کے شوہر روزانہ خاندانی کھیتی باڑی میں مصروف رہتے ہیں۔ میری گل ہر روز نہ صرف اپنے شوہر اور بچوں کے لئے کھانا پکاتی ہیں، بلکہ بھیڑیں ، مرغیاں ، بطخیں اور کبوتر بھی پالتی ہیں۔ماضی میں میری گل مویشی بانی سے زیادہ واقف نہیں تھیں لہذا انہیں آغاز میں کافی نقصان اٹھانا پڑا۔مگر بعد میں ، گاؤں کے پیداواری کوآپریٹو کی رہنمائی میں ، میری گل نے مویشی بانی کے بارےمیں بہت کچھ سیکھا اور آہستہ آہستہ کامیابیاں حاصل کیں۔ میری گل نے کبوتروں کی افزائش سے کافی پیسے کمائے ہیں۔ کبوتر پالنے سے ، میر ی گل کے کنبے کی زندگی بہتر سے بہتر ہورہی ہے ۔

شیئر

Related stories