کٹائی کا دن---صوبہ آن حوئی

2020-09-27 14:57:36
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مشرقی چین میں واقع صوبہ آن حوئی چین کے تیرہ بڑے اناج پیدا کرنے والے صوبوں میں سے ایک ہے۔ اس صوبے کے شہر بنگ بو کے گو زنگ قصبے کو "چین میں مونگ پھلیوں کا آبائی شہر" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ستمبر فصل کی کٹائی کا موسم ہے ۔ 2013 کے بعد سے موسم خزاں کے توازن کو چینی کاشتکاروں کے لئے فصل کا تہوار کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ ایک قدیم چینی نظم ہے ، "کون جانتا ہے کہ "پلیٹ میں چاول کا ہر دانہ مشکل سے کمایا جاتا ہے۔" ایک مونگ پھلی کھیت سے ہزاروں گھرانوں کی میزوں تک کیسے آسکتی ہے؟ یہ ویڈیو محنتی لوگوں کے لئے ہے۔


شیئر

Related stories