تجارتی ماحول کی بہتری کے لئے چینی حکومت رواں سال صنعتی و کاروباری اداروں کے ٹیکس اخراجات کو مزید کم کرے گی

2018-03-05 10:48:36
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تجارتی ماحول کی بہتری کے لئے چینی حکومت رواں سال صنعتی و کاروباری اداروں کے ٹیکس اخراجات کو مزید  کم کرے گی

تجارتی ماحول کی بہتری کے لئے چینی حکومت رواں سال صنعتی و کاروباری اداروں کے ٹیکس اخراجات کو مزید  کم کرے گی

 
تجارتی ماحول کی بہتری کے لئے چینی حکومت   رواں سال صنعتی و کاروباری اداروں کے ٹیکس اخراجات کو مزید  کم کرے گی۔ بالخصوص   مینو فیکچرنگ ، نقل وحمل اور دیگر صنعتوں پر عائد  ٹیکس کی شرح میں کمی  کی   جائےگی۔   اس  سے صنعتی کاروباری اداروں اور افراد کے  ٹیکس میں آٹھ کھرب چینی یوان   کی کمی ہوگی۔  ٹیکس کٹوتی کے حوالےسے جامع ٹیکس کریڈٹ کی پالیسیوں پر عمل درآمد کیا   جائے گا۔ 


شیئر

Related stories