چین اعلی سطح کی کھلی پالیسی کے ساتھ اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دے گا

2018-03-05 12:30:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین اعلی سطح کی کھلی پالیسی کے ساتھ اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دے گا

چین اعلی سطح کی کھلی پالیسی کے ساتھ اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دے گا


لی کہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو کہا کہ رواں سال چین اعلی سطح کی کھلی پالیسی کے ساتھ  ساتھ اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دے گا۔ چین بین الاقوامی اہم شاہراہوں کی تعمیر، وابستہ ممالک کے باہمی تعاون ، بین الاقوامی توانائی کے شعبے میں  تعاون، مغربی، اندرونی اور ساحلی علاقے کی ترقی سے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کی ترقی کو فروغ دے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ، ٹیلی کمیونیکیشنز، صحت ،تعلیم، بزرگ افراد کی دیکھ بھال، نئی توانائی کی گاڑیوں اور دیگر شعبوں میں  مزید  توسیع  کی جائےگی۔ بینک کارڈ کلیئرنگ مارکیٹ  میں رفتہ رفتہ توسیع ہو گی۔ غیر ملکی انشورنس کمپنیوں کے دائرہ کار پر عائد پاپندیوں کا خاتمہ کیا جائےگا۔ غیر ملکی سرمایہ کاری  کمپنیوں کے قیام کے لئے سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ 


شیئر

Related stories