​چین عوامی خریداری اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دے گا

2018-03-05 12:46:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین عوامی خریداری  اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دے گا

چین عوامی خریداری  اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دے گا

پیر کے روز  چینی قومی عوامی کانگریس میں پیش  کی جانے   والی حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں  سال چین  عوامی خریداری  میں   اضافے اور اخراجات  کے نئے انداز  کے فروغ  پر  زور دے گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ    سرمایہ کاری کے سپلائی سائڈ کے ڈھانچے کی بہتری کے اہم کردار کو بروے کار لایا جائے   گا ۔ 
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نیو انرجی  کار کی خریداری کے لئے  مزید   تین سال  ترجیحی  پالیسی  اپنائے گا ۔ ٹیکنالوجی کی ترتیب نو کا نیا دور شروع ہو گا   اور عوامی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لئے ریل وے ، سول ایوی ایشن  ، تیل و گیس    نیز ٹیلی مواصلات سمیت دیگر شعبوں میں پرکشش منصوبے جاری کئے جائیں گے ۔  


شیئر

Related stories