نیوز

چین کےشن زن شہر کی تیزرفتار ترقی میں سائنسی اور تکنیکی تخلیق کا اہم کردار


​تیس برس قبل شن زن شہرکے قیام کے ابتدا میں وہاں کوئی اعلی  تعلیمی ادارہ اور  تحقیقی انسٹی ٹیوٹ نہیں تھا تاہم  دو ہزار  سترہ  میں شن زن شہر کی جی ڈی پی کا چار فیصد سے زائدحصہ تحقیقات اور ترقی کے لئے استعمال کیا گیا

ایک گاوُں کی ترقی شہر شن زن کی تیز رفتار ترقی کی عکاسی کرتی ہے

​چین کے جنوبی علاقے میں واقع شن زن ماضی کے ایک چھوٹے قصبے سے موجودہ جدید اور مشہور شہر  بن گیا ہے جس کی آبادی دو کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے

چین گلوبل ہیلتھ گورننس میں مثبت طور پر شریک رہا ہے . سربراہ قومی صحت کمیٹی

 چین  گلوبل ہیلتھ  گورننس میں  مثبت طور پر شریک رہا ہے

 آلودگی کی روک تھام اور ماحول کے تحفظ کے لئے بھر پور کوشش کی جائے گی ، چینی صدر مملکت شی جن پھنگ


​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اٹھارہ سے انیس تاریخ تک جاری دو روزہ قومی ماحولیاتی تحفظ  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی ترقی کو  ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ منسلک رکھا جانا چاہیئے

HomePrev...2345Total 5 pages