عوامی جمہوریہ ء  چین کے قیام  کی سترویں سالگرہ مبارک - Urdu

نیوز

کوئی طاقت چین کی ترقی کو روک نہیں سکتی،شی جن پھںگ

​چین کے اعلی ترین رہنما شی جن پھنگ  نے منگل کے روز بیجنگ میں کہا کہ آج سوشلسٹ چین دنیا کے مشرق میں کھڑا ہے ۔

آج کے دن ہم اپنے انقلابی آباواجداد اور شہدا کو تعظیم اور احترام کے ساتھ یاد کررہے ہیں، شی جن پھنگ

چین کے اعلی ترین رہنما شی جن پھنگ نے یکم اکتوبر کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  آج ہم چینی قوم کی خود مختاری ،عوام کی آزادی، قومی خوشحالی اور

عوام جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے منانے کی تقریب یکم اکتوبر کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تھیان آن من  اسکوائر میں منعقد ہوئی۔

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کی مناسبت سے شاندار ضیافت کا انعقاد

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک شاندار ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔چینی صدر شی جن پھنگ نے ضیافت میں شرکت کی اور قومی دن کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پرامن ترقی کرنے والا چین ہمیشہ سے دنیا کے استحکام کی ضمانت ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

دو ہزار نو میں برطانوی اسکالر مارٹین یاک نے  " جب چین دنیا کی قیادت کرے گا "  کے نام سے ایک کتاب شائع کی تھی۔

پرامن ترقی اور مشترکہ مفادات پر گامزن رہنے سے ہی زیادہ سے زیادہ دوست حاصل ہو سکیں گے ،سی آر آئی کا تبصرہ

عوامی جمہوریہ چین نے ایک سو ستر سے زائد ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے اور تقریباً تمام اہم بین الاحکومتی تنظیموں  میں شرکت کی اور ایک سو نو شراکت دار تعلقات قائم کئے۔

گوانگ دونگ ،ہانگ کانگ اور مکاؤ میں قومی دن منانے کے لیے رنگا رنگ سرگرمیوں کا انعقاد

حالیہ دنوں چین کے صوبہ گوانگ دونگ ،ہانگ کانگ اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقوں میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ منانے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

عوامی جمہوریہ چین کے قیام سے متعلق 70 سالہ نایاب تاریخی ویڈیو ز اور تصاویر جاری

عوامی جمہوریہ چین کے قیام اور چین روس سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر آل رشیا ٹی وی اینڈ براڈ کاسٹنگ کارپوریشن اور چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے تیار کردہ دستاویزی فلم "ری بورن"تیس ستمبر کو چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن کے ڈاکومینٹری چینل سے نشرہوگی۔آل رشیا ٹیلی ویژن اینڈ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب، پریڈ ، اور عوامی جشن کی براہ راست میڈیا کوریج ہوگی

​یکم اکتوبر کی صبح عوامی جمہوریہ چین کے قیام  کی 70 ویں سالگرہ منانے کی  تقریب بیجنگ کے تھین آن من چوک  میں منعقد ہوگی۔ 

چین، عالمی حیاتیاتی و ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر میں اہم شراکت دار،خدمت گار اور رہنما

​انتیس ستمبر کو عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ  کی مناسبت سے قائم میڈیا سینٹر میں چوتھی پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔

چین غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ ملک، وزارت تجارت

​عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سےقائم پریس سینٹر نے۲۹  اکتوبر کو  ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ چین کی وزارت تجارت کے اہلکار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کا  دروازہ مزیدکھلےگا ۔ 

HomePrev12345NextEndTotal 5 pages