قومی دن منانے کی فوجی پریڈ میں شریک جنرل مشق کررہے ہیں

2019-10-01 11:08:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

یکم اکتوبر عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ ہے۔ سالگرہ کی شاندار تقریب بیجنگ کے تھیان این من اسکواٹر میں منعقد ہورہی ہے۔ مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے سے پریڈ میں شریک فوجی جنرل پریڈ کی مشق کررہے ہیں ۔


شیئر

Related stories