عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی شام بیجنگ میں شاندار جشن کاانعقاد
چین کے قومی دن کی شاندار پریڈ اور صدر شی جن پھنگ کے خطاب پر یاسر حبیب خان کا تجزیہ
یکم اکتوبر صبح عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ منانے کی تقریب میں سب اہم سرگرمی فوجی پریڈ ہے جو بیجنگ کے تھیان این من اسکواٹر میں منعقد ہورہی ہے۔
یکم اکتوبر عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ ہے۔