گزشتہ پانچ سالوں میں چین کی سفارت کاری کو جامع طور پر آگے بڑھایا گیا ہے

2017-10-18 10:47:23
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں رپورٹ پیش کرتے  ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں  میں چینی خصوصیات کے حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کو جامع طور پر آگے بڑھایا گیا ہے ۔ تمام مراحل ،مختلف سطحوں اور انداز  کی سفارتی تشکیل کی گئی ۔دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے تحت منصوبوں کی مشترکہ تعمیر پر عمل درآمد کیا جارہا ہے ۔ ایشیئن  انفراسٹرکچر انویسٹ منٹ بینک قائم کیا گیا ، بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے حامل سماج کی تشکیل کی اپیل پیش کی گئی۔ چین کے بین الاقوامی اثرورسوخ ،  حوصلہ افزائی کرنے کی طاقت اور تخلیق کی طاقت کو مزید بلند کیا گیا جس سے دنیا کے امن اور ترقی کے لئے اہم خدمات سرانجام دی گئیں ہیں ۔

شیئر

Related stories