چینی کمیونسٹ پارٹی آئین کے نفاذ اور نگرانی کو مضبوط بنائے گی

2017-10-18 13:30:35
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے  کہ چینی کمیونسٹ پارٹی  ملک کی قانون کے مطابق حکمرانی کے لیے  مرکزی رہنما ٹیم کی تشکیل دے گی۔  اس سے چین میں قانون کے مطابق حکمرانی کے لیے قیادت کو مضبوط بنایا جائے گا۔آئین کے نفاذ  اور نگرانی کو مضبو ط،آئینی نظرثانی کے عمل  کو فروغ  اور آئین کے وقار  کا تحفظ کیا جائے گا۔رپورٹ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے مختلف سطح  کے اداروں اور تمام ممبران سے قانون پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ  کوئی بھی تنظیم یا شخص ماورائے  آئین اور قوانین خصوصی استحقاق نہیں رکھتا ہے۔

شیئر

Related stories