نئی چینی قیادت کا محنت اور لگن سے اہم اہداف کی تکمیل کے عزم کا اظہار
2017-10-25 12:52:32
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے نو منتخب مستقل اراکین کی ملکی و غیر ملکی میڈیا سے ملاقات کے دوران جناب شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کےتمام اراکین کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو اٹھاتے ہوئے محنت اور لگن سے اہم اہداف کی تکمیل کے عزم کا اظہار کیا۔