دو ہزار بیس تک چین مکمل طور پر اعتدال پسند خوشحال معاشرہ بنے گا

2017-10-25 14:28:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جناب شی جن پھنگ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ  دو ہزار بیس میں  چین  مکمل طور پر ایک اعتدال پسند  خوشحال معاشرہ  بنے گا۔ ہم مشترکہ طور پر دولت مند ہونے کی راہ پر  کسی کو بھِی  محروم نہیں رکھیں  گے ،  غربت کے مکمل خاتمے کاوعدہ  پورا کر یں گے  اور چینی عوام کی خوشحال زندگی کے حوالے سےخواہشات کو یاد رکھتے ہوئے  انسانوں کو اولیت دینے  کی سوچ پر  کاربند رہتے  ہوئے عوامی زندگی میں بہتری لانے اور اس کو  یقینی بنانے کی کوشش کریں گے، تاکہ عوام کے مفادات کے حصول ،  خوشی اور تحفظ کے  احساس میں مزید اضافہ ہو  اور مشترکہ خوشحالی کے عمل کو  آگے بڑھایا جائَے۔


شیئر

Related stories