لائیوکاسٹ

چین بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کے فروغ کی بھرپور کوشش کرے گا

 جناب شی جن پھنگ نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے  آغاز کے  بعد کل ایک سو پینسٹھ ممالک کی  چار سو باون سیاسی پارٹیوں  نےمبارک باد کے  آٹھ سو پچپن پیغامات  بھیجے

دو ہزار بیس تک چین مکمل طور پر اعتدال پسند خوشحال معاشرہ بنے گا

جناب شی جن پھنگ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ  دو ہزار بیس میں  چین  مکمل طور پر ایک اعتدال پسند  خوشحال معاشرہ  بنے گا

چینی کمیونسٹ پارٹی ہمیشہ عوام کی خادم ، زمانے کی نبض شناس رہی اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے

​شی جن پھنگ نے کہا کہ دو ہزار اکیس میں  چینی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کو  سو سال پورے ہو جائیں گے ۔چینی کمیونسٹ پارٹی، چینی قوم کی طویل مدتی عظیم  نصب العین کے حصول کے لئے کوشش  کرتی رہے گی

اصلاحات اور اوپن پالیسی چین کے مستقبل کے تعین کے لیےانتہائی اہم ہے۔شی جن پھنگ

جناب شی جن پھنگ نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ میں چین میں جاری اصلاحات اور اوپن پالیسی کو چالیس برس مکمل ہو جائیں گے ۔ اصلاحات اور اوپن پالیسی چین کے مستقبل کے تعین کے لیے  انتہائی اہم ہے

دو ہزار انیس میں چین مزید خوشحال ہوگا

جناب شی جن پھنگ نے  آئندہ پانچ سالوں کے  اہداف کے حوالے سے کہا کہ دو ہزار انیس میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام  کی سترویں سالگرہ منائی جائے گی

نئے عہد میں نئے انداز شی جن پھنگ

جناب شی جن پھنگ نے کہا کہ طویل کوششوں کے بعد چینی خصوصیات کا حامل سوشلزم ایک نئے عہد میں داخل ہوا ہے

نئی چینی قیادت کا محنت اور لگن سے اہم اہداف کی تکمیل کے عزم کا اظہار

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے نو منتخب مستقل اراکین کی ملکی و غیر ملکی میڈیا سے ملاقات کے دوران جناب  شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کےتمام اراکین کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے نئَے مستقل ممبران کی فہرست کا اجراء

چینی کمیو نسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پہلے کل رکنی اجلاس میں شی جن پھنگ، لی کھہ چھانگ، لی چان شو، وانگ یانگ، وانگ ہو نینگ، چاو لے جی اور ہان چنگ  مرکزی کمیٹی کے  سیاسی بیورو  کی قائمہ کمیٹی کے نئَے مستقل ممبران منتخب ہوئے ہیں۔

شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پہلا کل رکنی اجلاس  پچیس تاریخ  کی صبح بیجنگ میں اختتام پزیر ہوا ۔  اجلاس میں شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں  مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب  کر لیا گیا ہے

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد سرکاری اہلکاروں کی سرگرمیوں کی مکمل نگرانی کی جائے گی۔

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  چین ، چینی کمیونسٹ پارٹی کے اندر اور ملک میں نگرانی کے نظام کو بہتر اور جامع بنائے گا

چین کبھی بھی بالا دست پالیسی نہیں اپنائے گا

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن پھنگ نے  اپنی رپورٹ میں  کہا کہ نئے  عہد میں چین  آزادانہ  اور پرامن سفارتی پالیسی  پر  عمل پیرا رہا ہے۔

چینی کمیو نسٹ پارٹی کو اسنداد بدعنوانی میں ان باتوں پر مزید کاربند رہنا چاہیئے کہ رشوت لینے اوردینے والے دونوں کو سزا دی جائے گی اور پارٹی کے اندر مفاداتی گروہوںکے قیام کی روک تھام کی جائے گی

چینی کمیو نسٹ پارٹی کو  اسنداد بدعنوانی  میں ان باتوں پر مزید کاربند رہنا چاہیئے کہ رشوت لینے  اوردینے والے دونوں کو سزا دی جائے  گی

123NextEndTotal 3 pages