چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں
چین کے صوبہ یون نان کی تحصیل بینگ چھوان کے تحت جو گو لا نامی گاوں ایک عام پہاڑی گاوں ہے لیکن اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس گاوں کے تین سو چار خاندان کافی کے پودوں کی کاشت کرتے ہیں ۔ اور اسے چین میں کافی کی کاشت کرنے والا پہلا گاوں کہا جاتا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس گاوں میں سب سے پرانا کافی کا پودہ انیس سو چار میں اگایا گیا تھا اور بعد میں کافی کے درختوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا اور اب اس گاوں میں کافی کے درختوں کی تعداد ایک ہزار ایک سو چونتیس تک جا پہنچی ہے اور ان کی اوسط عمر نوے سال کے لگ بھگ ہے ۔ اس طرح جو گو لا گاوں چین میں کافی کا منبع بن گیا اور مقامی باشندوں کی ہر روز کافی پینے کی عادت بھی بن گئی ہے ۔ اس گاوں کی وجہ سے بینگ چھوان تحصیل میں کافی کی صنعت کی بھی ترقی ہوئی ہے ۔