چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے نئَے سیاسی بیورو کے مستقل ممران کی چینی اور غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات کے بارے میں نوٹس

2017-10-24 11:00:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے نئَےسیاسی بیورو کے مستقل ممبران پچیس تاریخ کو  بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں  چینی اور غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات کریں گے ۔

چائنا ریڈیو انٹرنیشل ، چینی ، انگریزی اور روسی زبانوں میں براہ راست نشریات کرے گا اور اس  کے ساتھ ساتھ  سی آر آئی آن لائن   پر  چینی ، انگریزی اور روسی زبانوں  کی ویب سائٹ کے ذریعے بروقت معلومات   فراہم کی جائیں گی ۔

علاوہ ازیں پاکستانی ، انگریزی ، ہندی پرتگالی  زبانوں سمیت چالیس زبانوں میں چائنا نیوز ، چائنا ٹی وی ،مختلف  اےپی پی ، فیس بک، ٹویٹر،  بلاگنگ اور وی چیٹ  کے  ذریعے براہ راست اس ملاقات کی اطلاع دی جائے گی ۔


شیئر

Related stories