بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے تالی شہر میں نئے تجربات

2017-09-18 17:53:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے  تالی شہر میں نئے تجربات

بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے  تالی شہر میں نئے تجربات

بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے  تالی شہر میں نئے تجربات

بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے  تالی شہر میں نئے تجربات

تالی چین کے جنوبی صوبہ یون نان کا ایک شہر ہے۔ اس شہر میں نان شان نامی ایک اولڈ   ہوم ہے جس میں تالی کی مقامی بود و باش کے مطابق  بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے  مسلسل کوششیں اور  نئے تجربات کئے گئے ہیں۔ ان تجربات کی بناء پر اولڈ ہوم میں طبی خدمات کی فراہمی   اور  بزرگوں کی دیکھ بھال کا ایک نیا ماڈل   قائم کیا گیا ہے۔
بزرگوں کی دیکھ بھال معاشرتی فلاحی نصب العین کا ایک حصہ   ہے۔نان شان اولڈ ہوم نے اس سلسلے میں کاروباری طریقہ کار اپنایا اور  بزرگوں کی دیکھ بھال، بزرگوں کو طبی خدمات کی فراہمی کو   ایک جامع فلاحی نظام میں شامل کیا ہے۔ اس وقت نان شان اولڈ ہوم میں کل ایک سو اڑسٹھ   بزرگوں کی دیکھ بھال کی جا سکتی ہے۔ اور  بیک   وقت ستر بزرگوں کے لئے طبی خدمات فراہم کی جا سکتی ہیں۔ گزشتہ برسوں میں نان شان   اولڈ ہوم  نے سینکڑوں بزرگوں کے لئے دیکھ   بھال اور طبی خدمات فراہم کی ہیں۔ بزرگ اولڈ ہوم میں ہی موجود اسپتال سے طبی خدمات   حاصل کر سکتے ہیں اور  بزرگوں کے لئے خاص طور   پر ترتیب دیے گئے تعلیمی کورسز سیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کم آمدنی والے بزرگوں کو   اضافی مالی امداد بھی حاصل ہو سکتی ہے۔

شیئر

Related stories